Header Ads Widget

top-bannner2-1

Post Top Ad

جمعرات، 3 ستمبر، 2020

کنواروں کیلئے بڑی خبر ، سونے قیمتوں کو گیئر لگ گئے

46

کنواروں کیلئے بڑی خبر ، سونے قیمتوں کو گیئر لگ گئے ، تازہ ترین قیمت جانیں اس خبر میں . . .......ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے. فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے بڑھ کر 1لاکھ17ہزار400 روپے ہوگئی ہے. صرافہ بازار میں 10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 51 روپے ہوگئی ہے. دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے1969 ڈالر فی اونس ہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad